القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 58

۵۸ أَنَرْغَبُ عَنْ دِينِ النَّبِيِّ الْمُصْطَفَى وَدِيْنًا مُخَالِفَ دِينِهِ نَتَخَيَّرُ کیا ہم مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین سے روگردان ہورہے ہیں اور کوئی اور دین اس کے دین کے مخالف اختیار کر رہے ہیں؟ سَيُخْزِي الْمُهَيْمِنُ كَاذِبًا تَارِكَ الْهُدَى كِلَانَا أَمَامَ اللَّهِ وَاللَّهُ يَنْظُرُ خدائے مہیمن جھوٹے اور تارک ہدایت کوضر ور رسوا کر دے گا۔ہم دونوں ہی اللہ کے سامنے ہیں اور اللہ دیکھ رہا ہے۔وَ إِنِّي أَنَا الرَّحْمَانِ نَاصِرُ حِزْبِهِ وَ مَنْ كَانَ مِنْ حِزْبِى فَيُعْلَى وَ يُنْصَرُ (خدا نے الہاما کہا) میں ہی رحمان ہوں جو اپنے گروہ کا مددگار ہوں اور جوشخص میرے گروہ میں سے ہوگا سو وہی بلند کیا جائے گا اور نصرت دیاجائیگا۔وَ مَا كَانَ أَنْ تُخْفَى الْحَقَائِقُ دَائِمًا وَمَا يَكْتُمُ الْإِنْسَانُ فَالدَّهْرُ يُظْهرُ اور حقائق ہمیشہ کے لئے چھپائے نہیں جاسکتے اور جو کچھ انسان چھپاتا ہے خود زمانہ اسے ظاہر کر دیتا ہے۔وَلَيْسَ خِفَاءٌ مُغَلَقٌ فِي دِينِنَا وَمَا جَاءَ مِنْ هَدْرٍ مُّبِينٍ فَنُؤْثِرُ اور ہمارے دین میں کوئی بھی لا یخل پوشیدہ بات نہیں اور جو واضح ہدایت آ چکی سو ہم اسے ہی مقدم کر رہے ہیں۔سَيُكْشَفُ سِرُّصُدُورِنَا وَصُدُورِكُمْ بِيَوْمٍ يَقُودُ إِلَى الْمَلِيْكِ وَ يَحْشُرُ ہمارے سینوں اور تمہارے سینوں کا راز ضرور کھول دیا جائے گا اس دن جو لوگوں کو اکٹھا کر کے خدا کے حضور پیش کر دے گا۔فَمَنْ كَانَ يَسْعَى الْيَوْمَ فِى الدِّينِ مُفْسِدًا فَيُحْرَقُ فِي يَوْمٍ لَّظَاهُ تُسَعَرُ جو آج مفسد ہو کر دین میں ( بگاڑ کی ) کوشش کرتا ہے وہ ایسے دن جلادیا جائے گا جس کا شعلہ خوب بھڑ کا یا جائے گا۔28 وَإِنَّا عَلَى نُورٍ وَّ انْتُمْ عَلَى اللَّظى وَمَا يَسْتَوِي عُمَى وَ قَوْمٌ يُبَصِرُ اور ہم تو نور پر قائم ہیں اور تم آگ کے شعلے پر ہو اور اندھے اور بصیرت یافتہ لوگ برابر نہیں ہو سکتے۔وَ مَنْ كَانَ مَحْجُوبًا فَيَأْتِي مُوَسُوسٌ فَيَكُبُّهُ فِي هُوَةٍ وَّ يُدَمِّرُ اور جو شخص ( علم و عقل سے محروم ہو اس کے پاس وسوسہ ڈالنے والا آتا ہے سو وہ اس کو (جہنم کے گڑھے میں اوندھے منہ گرا کر ہلاک کر دیتا ہے۔دو ا هَذَا الْهَامُ مِّنَ اللَّهِ تَعَالَى جَلَّ شَانُهُ