القصائد الاحمدیہ — Page 374
۳۷۴ كِبْرٌ يُسَعرُ نَفْسَهُ بِضِرَامِهِ مَامَدَّ هَذَا الْكِبْرَ إِلَّا الدَّرْهَمُ تکبر اپنے ایندھن کے ساتھ ان کومشتعل کرتا ہے اور یہ تکبر باعث مال کے پیدا ہوا ہے۔الْفَخْرُ بِالْمَالِ الْكَثِيرِ جَهَالَةٌ غَيْمٌ قَلِيلُ الْمَاءِ لَا يَتَلَوَّمُ مال کثیر کے ساتھ فخر کرنا جہالت ہے۔یہ وہ بادل ہے جس میں کم پانی ہے جو ٹھہر نہیں سکتا۔جَهْدُ الْمُخَالِفِ بَاطِلٌ فِي أَمْرِنَا سَيْفٌ مِنَ الرَّحُمْنِ لَا يَتَكَلَّمُ مخالف کی کوششیں ہمارے معاملہ میں باطل ہیں۔یہ وہ تلوار ہے جو رخنہ پذ یر نہیں ہوگی۔فِي وَجْهِنَا نُوْرُ الْمُهَيْمِنِ لَائِحُ إِنْ كَانَ فِيكُمْ نَاظِرٌ مُتَوَسِّمُ ہمارے منہ پر خدا کا نور روشن ہے اگر تم میں کوئی دیکھنے والا ہو۔مَاقُلْتَ يَا عَبْدَالحَكِيمِ بِجَنْبِنَا إِلَّا كَخَذَفٍ عِنْدَ سَيْفٍ يَصْرِمُ اے عبدالحکیم ! تو نے ہمارے مقابل پر جو باتیں کی ہیں تو وہ ایک روڑہ کی طرح ہے جو چلایا جاتا ہے بمقابل اس تلوار کے جو کاٹتی ہے۔وَاللَّهِ لَا يَخْزَى عَزِيزُ جَنَابِهِ وَاللَّهِ لَا تُعْطَى العُلَاءَ وَتُرْجَمُ بخدا! کہ خدا تعالے کا عزیز رسوا نہیں ہوگا اور بخدا کہ تو غالب نہیں ہوگا اور رڈ کیا جائے گا۔هذَا مِنَ الرَّحْمَنِ نَبَةٌ مُحْكَمْ فَاسْمَعُ وَيَأْتِي وَقْتُهُ الْمُتَحَرَّمُ یہ خدا کی طرف سے خبر پختہ ہے، محکم ہے۔پس سُن رکھ اور اس کا قرار دادہ وقت آ رہا ہے۔وَاللَّهِ يُنْقَضُ كُلُّ خَيْطِ مَكَائِدٍ لَيْنٌ صَحِيلٌ أَوْ شَدِيدٌ مُّبْرَمُ اور بخدا ہر ایک مکر کا دھاگہ توڑ دیا جائے گا خواہ وہ نرم مکر ہے اور خواہ سخت مکر ہے۔كَفِّرُ وَمَا التَّكْفِيرُ مِنْكَ بِدْعَةٍ رَسُمٌ تَقَادَمَ عَهْدُهُ الْمُتَقَدِّمُ مجھے کا فر کہہ۔اور کا فر کہنا تیرا کوئی نئی بات نہیں ایک پرانی رسم قدیم سے چلی آتی ہے۔قَدْ كُفِّرَتْ مِنْ قَبْلُ صَحُبُ نَبِيِّنَا قَالُوا لِقَامٌ كَفَرَةٌ وَهُمْ هُمُ اس سے پہلے ہمارے نبی ﷺ کے صحابہ کو لوگوں نے کا فرٹھہرایا اور کہا کہ یہ ٹیم اور کافر ہیں اور ان کی شان جو ہے سو ہے۔