القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 375 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 375

۳۷۵ تُبُ مِنْ كَلَامِ قُلْتَ وَاحْفِدُ تَائِبًا وَالْعَفْوُ خُلْقِي اَيُّهَا الْمُتَوَقِمُ جو کچھ تو نے کہا ہے اُس سے توبہ کر اور میری طرف دوڑ اور بخشنامیر الخلق ہے۔اے وہموں میں گرفتار۔إِنْ كُنْتَ تَتَمَنَّى الْوَغَا فَنُحَارِبُ بَارِزُ فَانّى حَاضِرٌ مُتَخَيَّمُ اگر تو لڑنے کو چاہتا ہے پس ہم لڑیں گے باہر میدان میں آ کہ میں حاضر ہوں خیمہ لگائے ہوئے۔نُطْقِی كَسَيْفِ قَاطِعِ يُرْدِى الْعِدَا قَوْلِي كَعَالِيَةِ الْقَنَا أَوْ لَهْدَمُ میر انطلق تلوار کاٹنے والی کے مانند ہے جو دشمنوں کو ہلاک کرتی ہے۔بات میری نیزہ کی نوک کی طرح ہے بالہام کی طرح ہے۔كَمْ مِنْ قُلُوبِ قَدْ شَقَقْتُ غِلَافَهَا كَمْ مِنْ صُدُورٍ قَدْ كَلَمْتُ وَا كُلِمُ بہت دل ہیں جن کے غلاف میں نے پھاڑ دیئے ، بہت سینے ہیں جو میں نے مجروح کئے اور کرتا ہوں۔حَارَبَتُ كُلَّ مُكَذِبِ وَبِاخِرٍ لِلْحَرْبِ دَائِرَةٌ عَلَيْكَ فَتَعْلَمُ میں نے ہر ایک مکذب سے لڑائی کی ہے۔اب آخری نوبت میں لڑائی کے چکر میں تو آ گیا۔پس عنقریب جان لے گا۔لِي فِيْكَ مِنْ رَّبِّ قَدِيرِايَةٌ إِنْ كُنْتَ لَا تَدْرِى فَإِنَّا نَعْلَمُ تجھ میں میرے خدا کی طرف سے ایک نشان ہے اگر تو نہیں جانتا تو ہم تجھے جانتے ہیں۔قَدْ قُلْتَ دَجَّالٌ وَقُلْتَ قَدِ افْتَرى تَهْذِى وَفِي صَفِ الْوَغَى تَتَجَشَّمُ تو نے کہا کہ شیخص دجال ہے اور خدا تعالیٰ پر افترا کرتا ہے تو بکواس کر رہا ہے اور لڑائی میں تکلیف کر رہا ہے۔وَالْحُكْمُ حُكْمُ اللهِ يَا عَبْدَ الْهَوَى يُبْدِيكَ يَوْمًا مَا تُسِرُّ وَ تَكْتُمُ اور حکم خدا کا حکم ہے اے حرص کے بندے! ایک دن وہ تجھے جتلا دیگا جو کچھ تو پوشیدہ کرتا ہے۔الْحَقُّ دِرْعٌ عَاصِمٌ فَيَصُوْنَنِي فَاحْذَرُ فَإِنِّي فَارِسٌ مُسْتَلْحِمُ حق ایک سچائی والی دِرع ہے جو مجھے بچائے گی پس خوف کر کہ میں ایک سوار پیچھا کرنے والا ہوں۔(حقیقة الوحی روحانی خزائن جلد نمبر ۲۲ صفحه ۳۶۱ تا ۳۶۴)