القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 287 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 287

۲۸۷ إِذَامَا تَجَلَّى حُسْنُهُنَّ بِنُورِهِ فَرَحَـلَـتْ كَجَالِيَةٍ ظَلَامٌ يَغْسَقِ اور جب اُن کا حسن اپنے ٹور کے ساتھ چمکا پس اندھیرا یوں چلا گیا جیسا کہ وہ لوگ جو اپنے گھروں سے آوارہ پھرتے ہیں۔وَقَلَّ مِنَ الْأَخْدَانِ مَنْ كَانَ حُسْنُهُ كَحُسْنِ عَدَارَانَا وَخَدٌ أَبْرَقِ اور معشوقوں میں سے بہت کم ہو گا جس کا حسن ہمارے ان باکرہ مضامین کی طرح ہوگا اور رخسار روشن ہوں گے۔فَجُعِلَتْ بِهِ ذَاتُ الْكُسُورِ لَنَا السُّوَا وَ أنَسْتُ وَهُدَ الْجَائِرِيْنَ كَصَمْلَقِ پس ہمارے لئے انکے ساتھ نشیب وفراز کی راہ سیدھی کی گئی اور میں نے ظلم کر نیوالوں کے گڑھوں کو برابر زمین کی طرح دیکھا۔وَلَيْسَ كَشَرْحِ الصَّدْرِ لِلْمَرْءِ نِعْمَةٌ وَمِنْ اَرْدَءِ إِلَّا وَقَاتِ وَقْتُ التَّأَزُّقِ اور انسان کیلئے شرح صدر جیسی اور کوئی نعمت نہیں اور سب وقتوں سے زیادہ رڈی وقت تنگدلی کا وقت ہے۔وَنَفْسٍ كَمَوْمَاةِ الرِّبَاعِ مُبِيْدَةٍ بِهَا الذِّئْبُ يَعْوِى كَالُاسِيرِ الْمُخَنَّقِ اور بہت ایسے نفس ہیں کہ جنگل کے درندوں کی طرح ہلاک کر نیو الے۔ان میں بھیڑ یا چینیں مارتا ہے جیسا کہ قیدی جس کا گل گھوٹا گیا ہو۔فَمَا خِفْتُ صَوْلَتَهُمْ وَحَقَّرُتْ أَمْرَهُمُ بِمَاصَانَنِي رَبِّي بِعَيْنِ التَّوَمُّقِ پس میں انکے حملہ سے نہیں ڈرا اور انکے کاروبار کوحقیر جانا کیونکہ خدا نے اپنی محبت کی آنکھ سے مجھے بچالیا۔وَكَائِنُ تَرَى مِنْ مُفْسِدِ هُوَ صَائِلٌ عَلَيَّ فَيَدْفَعُهُ الْحَفِيظُ وَيَغْفِـقِ اور بہت مفسد تو دیکھے گا کہ وہ مجھ پر حملہ کر نیوالے ہیں پس خدا ایسے دشمن کو دفع کرتا اور اسکو تازیا نہ مارتا ہے۔تَجَلَّتْ مِنَ الرَّحْمَنِ أَنْوَارُ حُجَّتِي فَمَا الْخَوْفٌ إِنْ تُعْرِضْ وَإِنْ تَتَعَزَّقِ خدا کی طرف سے میری حجت کے نور ظاہر ہو گئے ہیں پس کچھ خوف کی جگہ نہیں اگر تو کنارہ کرے یا بخل کرے۔سَيَنْصُرُنِي رَبِّي وَيُعْلِى عِمَارَتِي فَهُدُّوا وَرُضُوا مِنْ اَ كُفَّ وَاسْرُقِ عنقریب خدا مجھے مددیگا اور میری عمارت کو بلند کر ریگا پس اگر ممکن ہے تو اس عمارت کو ہتھیلیوں اور پنڈلیوں سے مسمار کر دو۔تَبَصَّرُ خَصِيمِي هَلْ تَرى مِنْ عَلَامَةٍ بِهَايُعْرَفُ الكَذَّابُ عِنْدَ الْمُحَقِّقِ اے میرے دشمن ! خوب دیکھ۔کیا تو کوئی علامت پاتا ہے جس سے جھوٹا پہچان جاتا ہے۔