القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 216 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 216

۲۱۶ { ۳۶ اَلَا يَا أَيُّهَا الْحُرُّ الْكَرِيمُ تَدَبَّرُ يَهْـدِكَ الْمَوْلَى الرَّحِيمُ اے آزاد کریم مرد! تدبر کر۔مولائے رحیم مجھے ہدایت دے گا۔وَلَا تَبْخَلُ وَلَا تَقْصُدُ فَسَادًا اَتُطْفِئُءُ مَا حَضَـا الرَّبُّ الْعَظِيمُ بخیل مت بن اور فساد کا ارادہ بھی نہ کر۔کیا تو بجھا سکتا ہے جسے رب عظیم نے روشن کیا ہے۔وَمَا جِئْنَا الْوَرَى فِي غَيْرِ وَقْتٍ وَقَدْ هَبَّتْ لِقَارِئِهَا النَّسِيمُ اور ہم مخلوق کے پاس بے وقت نہیں آئے۔اپنے وقت پر باد نسیم چلی ہے۔انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۱۶۶)