القصائد الاحمدیہ — Page 215
۲۱۵ ۳۵ لَمَّارَأَى النُّوكَى خُلاصَةَ انْظُرِى فَرُّوا وَ وَلُّوا الدُّبُرَ كَالْمُتَشَوِّرِ جب بیوقوفوں نے میرے زرخالص کو دیکھا وہ بھاگ گئے اور انہوں نے شرمندہ شخص کی طرح پیٹھ پھیر لی۔إِنْ يَّشْتُمُوا فَلَقَدْ نَزَعْتُ ثِيَابَهُمُ وَتَرَكْتُهُمْ كَالْمَيِّتِ الْمُتَنَكِّرِ اگر وہ گالیاں دیتے ہیں تو میں نے بھی ان کو ان کے کپڑے اتار کران کانگ ظاہر کر دیا ہے اور ان کو ایسے مردے کی طرح بنا چھوڑا ہے جس کی پہچان ہی نہ ہو سکے۔هُمْ يَشْتِمُونَ وَلَا أَخَافُ لِسَانَهُمْ إِنِّي أَرَى الْطَافَ رَبِّ أَكْبَ گالیاں دیتے ہیں اور میں ان کی زبان درازی سے نہیں ڈرتا کیونکہ میں رب اکبر کی مہربانیوں کو دیکھ رہا ہوں۔نَزَلَتْ مَلَامَةُ لَائِمِنْ مِنْ حُبِّهِ مِنِّى بِمَنْزِلَةِ الْمُحِبِّ الْمُوثَرِ خدا کی محبت کی وجہ سے ملامت کرنے والے کی ملامت میرے لئے پسندیدہ دوست کی طرح ہے۔يَالَائِمِي دَعْ كُلَّ لَوْمٍ وَانْتَظِرُ سَتَرى بُرُوقَ الْحَقِّ بَعْدَ تَبَصُّرٍ اے مجھے ملامت کرنے والے ! ملامتوں کو چھوڑ دے اور انتظار کر تو ضرور بینا ہو جانے کے بعد سچائی کی چمک دیکھ لے گا۔جَلَّتْ وَصَايَانَا هُدًى لَكِنَّهَا كَبُرَتْ عَلَيْكَ وَلَيْتَهَا لَمْ تَكْبُرٍ ہماری نصیحتیں ہدایت کے لحاظ سے شاندار ہیں لیکن وہ تجھ پر شاق ہیں۔کاش کہ وہ شاق نہ گذرتیں۔انجام آتھم۔روحانی خزائن جلدا اصفحہ ۱۵۷-۱۵۸)