القصائد الاحمدیہ — Page 217
۲۱۷ ۳۷ اَحَاطَ النَّاسَ مِنْ طَغَوَى ظَلَامٌ عَلَامَاتٌ بِهَا عُرِفَ الْإِمَامُ سرکشی کی وجہ سے تاریکی نے لوگوں کو گھیر لیا ہے۔یہ وہ نشانیاں ہیں جن سے امام وقت کی نشان دہی کی گئی ہے۔فَلَا تَعْجَبُ بِمَا جِئْنَا بِنُورِ بَدَتْ عَيْنْ إِذَا اشْتَدَّ الْأَوَامُ پس تعجب نہ کر اس نور پر جو ہم لائے ہیں۔کیونکہ غیب سے ایک چشمہ ظاہر ہوتا رہا ہے جب بھی پیاس شدت اختیار کرتی رہی۔انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۱۷۴) (لُجَّةُ النُّور ٹائیٹل پیج۔روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۳۵)