القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 199 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 199

۱۹۹ فَانظُرُ إِلى خِدْمَاتِهِمْ وَثَبَاتِهِمْ وَدَعِ الْعِدَا فِي غُصَّةٍ وَّ صَلَاءِ تو ان کی خدمتوں اور ثابت قدمی کو دیکھا اور دشمن کو ان کے غصہ اور جلن میں چھوڑ دے يَارَبِّ فَارُحَمُنَا بِصَحُبِ نَبِيِّنَا وَاغْفِرُ وَانْتَ اللَّهُ ذُو أَلَاءِ اے میرے رب ! ہم پر بھی نبی ﷺ کے صحابہ کے طفیل رحم کر اور ہماری مغفرت فرما اور تو ہی نعمتوں والا اللہ ہے وَ اللهُ يَعْلَمُ لَوْ قَدَرُتُ وَلَمْ آمُتُ لَا شَعْتُ مَدَحَ الصَّحُبِ فِي الْأَعْدَاءِ اللہ جانتا ہے اگر میں قدرت رکھتا اور مجھے موت کا سامنانہ ہوتا تو میں صحابہ کی تعریف ان کے تمام دشمنوں میں خوب پھیلا کر چھوڑتا اِنْ كُنتَ تَلْعَنُهُمْ وَتَضْحَكُ خِسَّةَ فَارُقُبُ لِنَفْسِكَ كُلَّ اِسْتِهْزَاءِ اگر تو ان کولعنت کرتار ہا اورکمینگی سے ہنستار ہا تو اپنے لئے ہر استہزاء کا انتظار کر مَنْ سَبَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ فَقَدْ رَدَى حَقٌّ فَمَا فِي الْحَقِّ مِنْ إِخْفَاءِ جس نے نبی کریم ﷺ کے اصحاب کو گالی دی تو بے شک وہ ہلاک ہو گیا۔یہ ایک سچائی ہے سو اس سچائی میں کوئی اخفا نہیں۔سر الخلافة_روحانی خزائن جلد ۸ صفحہ ۳۹۷)