القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 197 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 197

۱۹۷ سر الخلافة - روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۸۶ تا ۳۹۱) ۳۱ قَصِيدَةٌ فِي مَدْح الصَّحَابَةِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی مدح میں قصیدہ إِنَّ الصَّحَابَةَ كُلَّهُمْ كَنُكَاءِ قَدْ نَوَّرُوا وَجُهَ الْوَرى بِضِيَاءِ یقین صحابہ سب کے سب سورج کی مانند ہیں۔انہوں نے مخلوقات کا چہرہ اپنی روشنی سے منور کر دیا تَرَكُوا أَقَارِبَهُمْ وَحُبَّ عِيَالِهِمْ جَاءُ وَا رَسُوْلَ اللهِ كَالْفُقَرَاءِ انہوں نے اپنے اقارب کو اور عیال کی محبت کو بھی چھوڑ دیا اور رسول اللہ کے حضور میں فقراء کی طرح حاضر ہو گئے ذُبِحُوا وَمَا خَافُوا الْوَرَى مِنْ صِدْقِهِمْ بَلْ أَثَرُوا الرَّحْمَانَ عِنْدَ بَلَاءِ وہ ذبح کئے گئے اور اپنے صدق کی وجہ سے مخلوق سے نہ ڈرے بلکہ مصیبت کے وقت انہوں نے خدائے رحمن کو اختیار کیا