القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 185 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 185

۱۸۵ ۲۹ كِتَابٌ عَزِيزٌ مُحْكَمْ يُفْحِمُ الْعِدَا فَنَحْمَدُ بَارءَ نَا عَلَى مَا أَسْعَدَا یہ غالب محکم کتاب ہے جو دشمنوں کا منہ بند کر دیتی ہے۔پس ہم اپنے پیدا کرنے والے خدا کی حمد کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مدد فرمائی۔وَسَمَّيْتُهُ سِرَّ الْخِلَافَةِ حُجَّةً بِمَا جَاءَ فِي تِلْكَ الْمَقَاصِدِ اَرْشَدَا میں نے حجت کے طور پر اس کا نام سر الخلافة رکھا ہے بوجہ ان مضامین کے جو ان مقاصد کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔سر الخلافة ، ٹائٹل پہنچ۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۱۵)