القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 183 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 183

۱۸۳ ۲۷ الِلْعِدَا مَالُوا إِلَى الْأَهْوَاءِ مَالُوا إِلَى أَمْوَالِهِمْ وَعَلَاءِ دشمنوں کو کیا ہو گیاہے کہ وہ خواہشات نفسانی کی طرف مائل ہو گئے۔وہ اپنے مالوں اور عزت کی طرف جھک گئے ہیں۔عَادَوْا إِلَهَا وَّاسِعَ الْآلَاءِ مَوْلًى وَدُودًا حَاسِمُ اللَّاوَاءِ انہوں نے وسیع نعمتوں والے معبود سے دشمنی کی ہے جو مددگار بہت محبت کرنے والا اور مصائب کی بیخ کنی کرنے والا ہے۔مَلِكَ العُلى وَمُطَهِّرَ الْأَسْمَاءِ اَهْلَ السَّمَاحَ وَأَهْلَ كُلِّ عَطَاءِ جور فعت وشرف کا بادشاہ ہے اور پاک صفات والا ہے سخاوت والا اور ہر ایک عطاء والا ہے۔(نور الحق جلد ثانی۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحہ ۲۶۰)