القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 157 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 157

۱۵۷ ۲۱ أَيَامَنْ يَّدَّعِي عَقْلًا وَّفَهُما إِلَى مَا تُؤْثِرُونَ وَعْثًا وَّ وَهُمًا اے وہ آدمی جو عقل اور فہم کا دعوی کرتا ہے ! کب تک تو وہم اور پھسلنے کی جگہ کو اختیار کرے۔أَتَحْسَبُ نَارَغَضُبِ اللَّهِ رِزْقًا اَتَجْعَلُ سَهُمَ قَهْرِ اللَّهِ سَهُما کیا تو خدا تعالیٰ کے غضب کی آگ کو ایک رزق خیال کرتا ہے۔کیا تو خدا تعالیٰ کے قہر کے تیر کو ایک حصہ خیال کرتا ہے۔نور الحق جلد ثانی۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۰۲)