القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 156 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 156

ܪܬܙ عَلَى انَّنِي رَاضِ بِأَنْ أَظْهِرَ الْهُدَى وَأُلْـحَـقَ بِالدَّجَّالِ ظُلْمًا مِّنَ الْعِدَى اور ان سب باتوں کے ساتھ میں راضی ہوں کہ ہدایت کو ظاہر کروں خواہ دشمنوں کے ظلم سے مجھے دجال کے ساتھ ملایا جائے۔(نور الحق جلد ثانی۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۰۱)