القصائد الاحمدیہ — Page 158
۱۵۸ ۲۲ وَكَمْ مِنْ نَّدَامَى اَدَارُوا الْكُتُوسًا وَفِي أَخِرِ الْأَمْرِ شَجُوا الرُّؤْوَسَا اور بہت سے ندیمان شراب ہیں جو آپس میں پیالے پھیرتے تھے اور آخر میں انہوں نے ایک دوسرے کے سرتوڑے۔إِلَى مَا تُدَاجِي شَرِيرًا عَمُوسًا فَدَعُ وَاذْكُرَنُ قَمُطَرِيرًا عَبُوسًا کہاں تک تو شریر ظالم سے مدارات کرے گا۔سو چھوڑ اور اس دن کو یاد کر جو منحوس اور ترش رو ہے۔وَلَا تَخْشَ قَوْمًا يُبِيدُونَ جِسُمًا وَخَفْ قَهُرَ رَبِّ يُبيدُ النُّفُوسَا اور ان لوگوں سے مت ڈر جو جسم کو مارتے ہیں اور اس رب سے ڈر جو جانوں کو ہلاک کرتا ہے۔(نور الحق جلد ثانی۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۰۴)