اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 86 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 86

الهدى و التبصرة لمن يرى ۸۶ اردو ترجمہ إيمانهم۔وأشـرق عرفانهم ہوتے دیکھتے ہیں تو اُن کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور ورضوا بكل مصيبة بما عرفوا ان کا عرفان چمک اٹھتا ہے۔حق کو پہچاننے کی من الحق۔وماتوا من هذه الدنيا وجہ سے وہ ہر مصیبت پر راضی ہو جاتے ہیں اور وكل يوم إلى الله يُجذبون اس دنیا سے مرجاتے ہیں۔اور ہر روز اللہ کی طرف ترى أعينهم تفيض من کھینچے جاتے ہیں۔تم اُن کی آنکھوں کو یہ دعا الدمع۔ربنا إننا سمعنا مناديا کرتے ہوئے اشکبار دیکھو گے کہ اے ہمارے ورأيناها دیا فآمنا به فاغفر لنا رب ! ہم نے ایک منادی کو سنا اور ہادی کو دیکھا، ربنا وكفر عنا سيئاتنا ولا تمتنا پس ہم اس پر ایمان لے آئے۔اس لئے اے الا ونحن عليه ثابتون أولئك ہمارے رب! ہمیں بخش دے، ہماری برائیاں ہم الذين أرضوا ربهم وله تركوا سے دور فرمادے اور ہمیں ایمان پر ثابت قدم رہنے صحبهم وصيل على بعضهم کی حالت میں موت دے۔یہی لوگ ہیں جنہوں فقضوا نحبهم أولئك عليهم نے اپنے رب کو راضی کر دیا اور اس کی خاطر اپنے صلوات الله وبركاته وأولئك دوستوں کو چھوڑ دیا۔ان میں سے بعض پر حملے کئے هم المهتدون إن الذين بَلَغَتْهُم گئے جس کے نتیجہ میں انہوں نے اپنی مراد کو پالیا۔بشارة بعث المسيح فما قبلوها یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہیں۔أولئك هم المحرومون اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔جن لوگوں کو مسیح کے يضاهئون النصاری بعقائدهم و مبعوث ہونے کی خوشخبری ملی مگر پھر بھی اسے قبول نہ لا يشعرون يقولون إن کیا تو ایسے لوگ محروم ہیں۔وہ اپنے عقائد میں القسوس أقرب منكم إلى الحق نصاری سے مشابہت رکھتے ہیں اور وہ شعور نہیں أولئك الذين لعنهم الله رکھتے۔وہ کہتے ہیں کہ پادری تم سے زیادہ حق کے والملائكة والصلحاء أجمعون قریب ہیں۔انہی پر اللہ ، فرشتوں اور تمام نیک وإن الذين شقوا ما والاهم الا لوگوں کی لعنت ہے۔ان بدبختوں سے وہی دوستی