اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 85
الهدى و التبصرة لمن يرى ۸۵ اردو ترجمہ العلماء فريق اتقوا وفريق پر ایمان نہیں رکھتے اور اس پر تو کل نہیں کرتے۔يفسقون۔إن الذين اتقوا (ہاں) علماء کے سب گروہ ایک جیسے نہیں۔ایک لانـذكــرهـم الا بالخير گروه تقوی شعار ہے اور ایک گروہ فسق و فجور میں وسيهديهم الله فإذا هم مبتلا ہے۔وہ لوگ جو تقوی شعار ہیں ہم ان کا ذکر يُبصرون۔وإذا قيل لهم خیر ہی کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کی ضرور رہنمائی كفروا هذا الرجل الذي فرمائے گا اور وہ صاحب بصیرت ہو جائیں يقول إنــى أنـــا الـمسيح | گے۔جب انہیں کہا جائے کہ تم اس شخص کی تکفیر کرو قالوا ما لنا أن نتكلم بغير جو اپنے آپ کو مسیح کہتا ہے تو وہ اس کے جواب میں علم وإنّا خائفون۔وقد کہتے ہیں کہ ہمیں یہ حق حاصل نہیں کہ ہم بغیر علم أخطأ كل من استعجل فی کے بات کریں۔ہمیں تو خوف آتا ہے۔(سچی موسی و عیسی وفی نبینا بات یہ ہے ) کہ جس نے موسیٰ ، عیسی اور ہمارے المصطفى فلم تستعجلون؟ نبی مصطفی " کو جھٹلانے میں جلد بازی سے کام لیا اُس إن يك كاذبا فعلیه کذبہ نے بڑی غلطی کی پھر تم کیوں شتاب کاری کرتے و إن يك صادقا فنخاف ہو؟ اگر وہ جھوٹا نکلا تو اس کا جھوٹ اُسی پر پڑے گا أن نعصى الله والذین اور اگر وہ سچا ہوا تو اس صورت میں ہمیں یہ ڈر ہے يُرسلون۔وقوم آخرون کہ ہم اللہ اور اس کے مرسلوں کی نافرمانی کرنے منهم آمنوا بالحق وأُوذوا والے بنیں گے۔اور انہیں میں سے کچھ دوسرے فصبروا عليه وأخرجوا من لوگ ہیں جو حق پر ایمان لے آئے اور انہیں تکلیفیں دورهم ومساجدهم و حقروا دی گئیں اور انہوں نے اس پر صبر کیا۔انہیں ان بعدما كانوا يعظمون۔وإذا كے گھروں اور مسجدوں سے نکالا گیا۔وہ صاحب رأوا آية من الآيات والأنوار عزت و تکریم تھے لیکن ان کی تحقیر کی گئی کہ جب وہ النازلة من السماوات زاد کوئی نشان دیکھتے ہیں اور آسمان سے انوار نازل