اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 108
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۰۸ اردو ترجمہ وضعتـم الـمصطفى؟ أق لكم عليه وسلم ) کو گرا رہے ہو؟ تف ہے تم پر اور جو تم ولما تصنعون۔اتخسرون کرتے ہو۔کیا تم ترازو کے سیدھا کئے جانے کے القسطاس بعد تعدیله ولا بعد اُس میں ڈنڈی مار رہے ہو اور ترازو کے تعدلون كفتيه ولا تقسطون؟ دونوں پلڑوں کو برابر نہ رکھ کر بے انصافی کر رہے وإن الله أرى فضل هذه ہو؟ اللہ تعالیٰ نے اس پر معاملے کا اختتام کر کے السلسلة بختم الأمر عليها ثم اس سلسلہ کی فضیلت کو آشکار کر دیا۔پھر تم جانتے تأتون بعيسى وأنتم تعلمون ما بو جھتے ہوئے (حضرت ) عیسی کو لے آتے ہو۔لكم لا تؤتون ذا فضل فضله تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ صاحب فضیات کو اس کا وتظلمون؟ اتقطعون رجل هذه مقام نہیں دے رہے اور تم ظلم کر رہے ہو، کیا تم اس السلسلة وتُبقون رأسها وما هذا سلسلے کی ٹانگیں کاٹتے اور اُس کے سر کو باقی رکھتے الا فعل المجنون أتحرّفون هو؟ یہ تو صرف پاگلوں کا فعل ہے۔کیا تم اللہ کے کلام الله كما حرفتم من قبل كلام میں تحریف کرتے ہو، جس طرح کہ تم نے وقلتم ما قلتم في آية پہلے تحریف کی اور تم نے آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کے فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى و ما خفتم متعلق جو تمہارے جی میں آیا کہا۔اور تم نے اپنے ربكم الذى إليه تُساقون وما اس رب کا خوف نہ کیا جس کی طرف تم (بالآخر ) جزاء المحرفين الا النار فما ہانک کر لے جائے جاؤ گے۔تحریف کرنے والوں لكم لا تتوبون؟ إن الذین کی سزا آگ ہی ہے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تو بہ يُحرفون كلم الله متعمّدین نہیں کرتے۔یقیناً جو لوگ اللہ کے کلام میں دانستہ مأواهم جهنم و هم فيها تحریف کرتے ہیں اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے۔وہ اس يُحرقون۔الا الذين أخطأوا من میں جلائے جائیں گے۔ماسوا اُن لوگوں کے قبل زماني هذا ومن قبل أن جنہوں نے میرے اس زمانے سے قبل اور اللہ کے يبلغهم أمر الله وأمر حكمه حکم اور اس کے اس حکم کے امر کے ان تک المائدة : ١١٨