اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 107

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۰۷ اردو ترجمہ أت لكم ولما تعملون۔وقالوا انا ہے تم پر اور تمہارے اعمال پر۔وہ کہتے ہیں کہ ہم رأينا في الأحاديث ومافهموا نے احادیث کو دیکھا ہے لیکن وہ رسول اللہ کے قول قول رسول الله وإن هم الا کو سمجھ نہیں سکے اور وہ بھٹک رہے ہیں۔وہ چاہتے يعمهون۔يريدون أن يُفرّقوا بين ہیں کہ اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کے قول میں كتاب الله وبين قول رسوله قوم تفریق ڈالیں۔یہ لوگ مفتری ہیں۔اللہ تعالیٰ) مفترون۔وقد صرّح الله حق نے فرقان (حمید) میں اس کی خوب صراحت التصريح في الفرقان۔فَبِأَي فرما دی ہے۔پس اس کے بعد وہ اور کس بات پر حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ يؤثرون ایمان لائیں گے؟ وہ شک کو یقین پر ترجیح دیتے الشك على اليقين۔وهذا هو ہیں۔یہ چلن تو ہلاک ہونے والی قوم کے ہوتے من سير قوم يهلكون أيها ہیں۔اے نوع انسان! یہ اللہ کا وعدہ تھا اور اسی الناس! إنّ هذا كان وعدًا من وعدہ کے مطابق اُس نے دونوں سلسلوں کو مساوی الله فسوى السلسلتين كما بنایا پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر وعدہ خلافی وعد فما لكم تُجوزون الخُلف تجویز کرتے ہو اور ڈرتے بھی نہیں۔کیا تم اللہ على الله ولا تخافون؟ أتعزون تعالیٰ کی طرف عہد شکنی اور وعدہ خلافی منسوب إلى الله نكث العهد والوعد؟ کرتے ہو؟ اللہ تعالیٰ پاک ہے جو تم گمان کرتے سبحانه وتعالى عما تزعمون - کیا تم خیال کرتے ہو کہ (حضرت محمد ) مصطفی کا أظننتم أن سلسلة المصطفى لا سلسلہ ، ( حضرت ) موسیٰ " کے سلسلہ سے تشابه سلسلة موسى؟ وإن هذا مشابہت نہیں رکھتا؟ یہ تو سراسر قرآن کی الا تكذيب القرآن إن كنتم تکذیب ہے اگر تم سمجھو، کیا پہلا سلسلہ پہلے سے تفهمون ألا يُشابه أوّلها بأوّلها اور آخری سلسلہ آخری سے مشابہت نہیں وآخرها بآخرها؟ ساء ما رکھتا ؟ بہت بڑا ہے جو تم فیصلہ کرتے ہو۔کیا تم تحكمون۔أرفعتم موسی و موسی کو اٹھا رہے ہو اور ( محمد) مصطفیٰ (صلی اللہ الاعراف: ١٨٦