اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 109
الهدى و التبصرة لمن يرى 1+9 اردو ترجمہ أولئك قوم يُغفر لهم بما كانوا پہنچنے سے پہلے غلطی کی۔ایسے لوگوں کو بوجہ ان کی لا يعلمون والذين يُصرون لاعلمی کے بخش دیا جائے گا لیکن وہ لوگ جو انتباہ عليه بعدما نبهوا أولئك کے بعد بھی اس پر اصرار کرتے ہیں تو یہ وہی لوگ الذين عصوا ربهم وأولئك ہیں جنہوں نے اپنے رب کی نافرمانی کی اور وہی هم المعتدون من حرف لوگ حدود سے تجاوز کرنے والے ہیں۔جس نے كلام الله فقد سفك دماء اللہ کے کلام میں تحریف کی تو درحقیقت اس نے العالمين فأولئك هم تمام کائنات کا خون بہا یا پس یہی لوگ ملعون الملعونون۔إن هؤلاء عُمى ہیں۔یقیناً یہی لوگ ایسے اندھے ہیں جنہیں ما أعطيت لهم أبصار آنکھیں نہیں دی گئیں۔اُن کے اور حق کے وبين الحق وبينهم جدار درمیان ایک دیوار حائل ہے۔اُن کے شیطان نے وسقاهم شيطانهم شربة انہیں شراب پلائی ہے جسے وہ مزے لے لے کر پی فيتحسونها۔وفيها ستم فلا رہے ہیں اور اُس میں زہر ہے لیکن وہ اسے دیکھ يرونها۔فلا تحسبهم أحياء ا نہیں پاتے۔پس تم انہیں زندہ نہ سمجھو۔وہ مردہ فإنهم أموات۔وسيذكرون ہیں۔اور کل جو وہ کر چکے ہیں اسے ضرور یاد کریں ما فعلوا بالأمس إذا رأوا گے جب وہ شدائد سے پردن کو دیکھیں گے۔يوما له سطوات جحدوا انہوں نے اس حق کا انکار کر دیا جو پوری طرح ظاہر بالحق الذي حصحص ہو گیا۔اور تم اُن کو چمگادڑوں جیسے پاؤ گے جو نور۔وتراهم كخفاش أبغض النور سے عناد رکھتیں اور اُس سے چھپتی پھرتی ہیں۔ان وتدلّس۔جاء هم داع إلى الله کے پاس داعی الی اللہ آیا لیکن انہوں نے اسے فما رحبوا وتنفس لهم خوش آمدید نہ کہا۔اُن کے لئے صبح طلوع ہوئی پر وہ الصبح فما استيقظوا۔وفتح بیدار نہ ہوئے۔ان کے لئے در رحمت وا کیا گیا لهم باب الرحمة فما دخلوا لیکن وہ اس میں داخل نہ ہوئے اور پیچھے ہٹ