اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 79 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 79

الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۹ اردو ترجمہ المسلمين فما جريمة اعانت کی تا وہ مسلمانوں کو عیسائی بنا لیں۔العالمين۔والأمر ليس كذالك پھر بھلا اس میں علماء کا کیا قصور؟‘ بات والعلماء ليسوا بمعذورين۔فإن یوں نہیں ہے اور علماء ( قطعاً ) بے قصور الدولة ما نصر القسوس نہیں۔حکومت نے اپنے مال اور اپنی لڑاکا بأموالها ولا بجنود مقاتلين وما فوجوں کے ساتھ پادریوں کی مدد نہیں کی أعطتهم حرية أزيد منكم اور اس نے انہیں تم سے زیادہ آزادی ليرتاب من كان من المرتابين نہیں دی۔کہ جس کی بناء نہیں دی۔کہ جس کی بناء پر کوئی شک بل أشـاعـت قـانـونا سواء بيننا کرنے والا شک کر سکے۔بلکہ اس نے ایسا وبينهم ولها حق عليكم لو كنتم قانون رائج کیا جو ہمارے اور ان کے شاكرين۔أتريدون أن تسيئوا ما بين يکساں تھا۔اگر تم شکر گزار ہو تو اس إلى قوم هم أحسنوا إليكم والله حکومت برطانیہ ) کا تم پر حق بنتا ہے۔کیا تم لا يُحب الكفارين الغامطين چاہتے ہو کہ ان لوگوں سے بدسلوکی کرو جنہوں ومن إحسانهم أنكم تعيشون نے تم سے حسن سلوک کیا ہے۔اللہ ( تعالیٰ ) بالأمن والأمان۔وقد كنتم ناشکری اور ناقدری کرنے والوں کو پسند نہیں تُخطفون من قبل هذه الدولة فى فرماتا۔یہ اُن کا احسان ہے کہ تم امن وامان هذه البلدان۔وأما اليوم فلا سے زندگی گزار رہے ہو۔حالانکہ اس حکومت يؤذيكم ذباب ولا بقة ولا أحد سے پہلے تمہارا اس سرزمین میں استیصال ہوتا من الجيران۔وإن ليلكم أقرب تھا۔مگر آج کوئی مکھی ، مچھر اور کوئی پڑوسی إلى الأمن من نهار قوم خلت تمہیں کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا۔اس زمانہ قبل هذا الزمان۔ومن الدولة سے پہلے گزری ہوئی قوم کے دن کی نسبت حفظة عليكم لتعصموا من تمہاری آج کی رات کہیں زیادہ امن کے اللصوص وأهل العدوان۔وهل | قریب ہے۔تمہیں چوروں اور ظالموں سے ۷۲