اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 78
الهدى و التبصرة لمن يرى ZA اردو ترجمہ وينصرون عقیدۃ النصاری اور اپنی خرافات اور اپنے آباؤ اجداد کی بخز عبیلا تهم۔وبهفوات لغزشوں اور جہالتوں سے نصاری کے آباء هم وجهلاتهم۔وقد أُمروا عقيده کی مدد کرتے ہیں۔حالانکہ انہیں یہ أن يتبعوا الحَكَمَ الذى هو نازل حکم دیا گیا تھا کہ وہ آسمان سے نازل من السماء۔ولا يتصدواله ہونے والے حکم کی پیروی کریں اور بالمراء۔فما أطاعوا أمر الله اس کے ساتھ جھگڑا نہ کریں۔لیکن انہوں الودود۔بل إذا ظهر فيهم نے نہایت پیار کرنے والے اللہ کے حکم کی المسيح الموعود۔فکفروا به اطاعت نہ کی بلکہ جب ان میں مسیح موعود كأنهم اليهود۔وقد نزل ذالك ظاہر ہوا تو انہوں نے اس کا انکار کیا۔گویا الموعود عند طوفان الصليب۔کہ وہ یہودی ہیں۔یہ موعود صلیبی طوفان وعند تقليب الإسلام كل اور اسلام کے کلیتا پلٹا کھانے کے وقت التقليب۔فهل اتبع العلماء هذا نازل ہوا۔کیا ان علماء نے اس مسیح المسيح؟ كلا۔بل اکفروه (موعود ) کی پیروی کی ؟ بالکل نہیں۔بلکہ وأظهروا الكفر القبيح۔وأصروا انہوں نے اس کی تکفیر کی اور قبیح کفر کا على الأباطيل وخدموا مظاہرہ کیا۔عقائد باطلہ پر اصرار کیا اور القسوس۔فأخذهم القسوس پادریوں کی خدمت بجالائے۔پادریوں وشجوا الرؤوس۔وأذاقوهم ما نے انہیں پورے طور پر اپنے قابو میں کر لیا يذيقون المحبوس۔فرأوا اليوم اور ان کا سر پھوڑا اور ان کو ایسا مزا چکھایا المنحوس۔سيقول السفهاء أن جیسا قیدی کو چکھاتے ہیں۔سو انہوں نے الدولة البرطانية أعانت منحوس دن دیکھا۔نادان ضرور کہیں گے کہ القسيسين۔ونصرتهم بحيل حکومت برطانیہ نے پادریوں کی مدد کی اور تشابه الجبل الركين لينصروا مضبوط پہاڑ کے مشابہ تدبیر سے ان کی