اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 80

الهدى و التبصرة لمن يرى ۸۰ اردو ترجمہ جزاء الإحسان الا الإحسان إنا بچانے کے لئے دولت (برطانیہ) کے محافظ مقرر رأينا من قبلها زمانا موجعا من ہیں۔کیا احسان کی جزاء احسان کے سوا بھی کچھ ہو دونه الحطمة۔واليوم بجنتها سکتی ہے۔اس سے پہلے ہم نے جہنم سے بھی عُرضت علينا الجنّة نقطف من بڑھ کر تکلیف دہ زمانہ دیکھا ہے۔آج اس ثمارها۔ونأوى إلى أشجارها (حکومت) کی ڈھال تلے ہمارے سامنے جنت ولذالك قلت غير مرة أن رکھ دی گئی ہے جس کے پھل ہم چن رہے ہیں الجهاد ورفع السيف عليهم اور ہم اس کے درختوں تلے پناہ لئے ہوئے ہیں۔ذنب عظيم۔وكيف يؤڈی اس لئے میں نے یہ بارہا کہا ہے کہ ان کے خلاف المحسن من هو كريم؟ ومن جہاد اور تلوار اٹھانا گناہ عظیم ہے۔ایک شریف آذی محسنه فهو لئيم۔و إن آدمی (اپنے) محسن کو کیسے ایذا پہنچا سکتا ہے۔گفـران خـيـر أصابك من جو اپنے محسن کو ایذا پہنچائے وہ حد درجہ کا کمینہ شخص الإنسان أو الحيوان۔ما هو الا ہوتا ہے۔کسی انسان یا حیوان کی طرف سے تجھ پر كفران نعمة الرحمان وإن کی گئی نیکی کی ناشکری دراصل رحمان اللہ کی نعمت أقسى القلوب عند الله الكريم۔کا کفران ہے۔خدائے کریم کے نزدیک سخت قلب ينسى إحسان المحسن ترین دل وہ دل ہے جو اپنے مہربان اور شفیق الرحيم۔ويؤذى رجلا أواه إليه محسن کے احسان کو بھلا دے اور ایسے شخص کی كالمحبوب۔ونجاه من ایذارسانی کے درپے ہو جائے جو اسے ایک الكروب۔ومن أساء إلى محبوب کی طرح اپنی پناہ میں لے لیتا ہے اور المحسن فهو قلب ملعون أو ہر طرح کے رنج و غم سے نجات دلاتا ہے۔محسن كلب مجنون۔ولذالك ليس سے برائی کرنے والا دل ملعون دل ہے یا سگ من شأن المؤمنين۔أن يقتلوا دیوانہ ہے۔اس لئے مومنوں کو یہ زیبا نہیں کہ وہ القسيسين۔فإنهم ما تقلدوا | پادریوں کو قتل کریں۔کیوں کہ وہ اسلحہ سے لیس