اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 73 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 73

الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۳ اردو ترجمہ وجاء وك كأحبة۔ثم لا ہو پتہ لگ جائے تو وہ مکھیوں کی طرح تیرے يبرحون فناء دارك۔حتى اردگرد اکٹھے ہو جاتے ہیں اور دوستوں کا روپ يأكلوا من ثمارك۔وتجد دھار کر تیرے پاس آتے ہیں اور اس وقت تک قلوب أكثرهم كالأرض التي تیرے گھر میں ڈیرہ ڈالے رہتے ہیں جب تک وہ جدبت و كانت من أردء تیرے پھلوں سے کچھ کھا نہ لیں۔تو ان میں سے أقسام حرّة لا تنبت نباتا اکثر کے دلوں کو بنجر زمین کی طرح پائے گا۔حسنا وماترى منها من غير جو سیاہ پتھروں والی زمین کی رڈی ترین قسم ہو مضرة۔لا يوجد فيهم أثر جو عمده روئیدگی نہیں اُگاتی۔اور نقصان کے حلم بل سبقوا السباع سوا تو اُس سے کچھ نہیں پاتا۔اُن لوگوں میں وہ بحدّة الأسنان۔و أسلة حلم كا نام و نشان تک نہیں پایا جاتا بلکہ اللسان۔يأتونكم في جلود دانتوں کی تیزی اور زبان کی کاٹ میں الضأن وهم ذياب مفترسة درندوں سے بھی سبقت لے گئے ہیں۔وہ بأنواع البهتان۔بشرط أن تمہارے پاس بھیڑ کے لبادے میں آتے ہیں لا يعرض عليهم ترس حالانکہ وہ طرح طرح کے بہتانوں سے چیرنے العقيان يخرجون علی پھاڑنے والے بھیڑیے ہیں۔بشرطیکہ ان کے الناس بدنّيّة تقلّسوها۔سامنے خالص سونے کی ڈھال پیش نہ کی جائے۔وفوطة تطلّسوها۔وعمامة وہ لوگوں کے سامنے اونچی ٹوپی پہنے، ریشمی چوغہ تعمموها۔وجبة جمّلوها اوڑھے، عمامہ باندھے، جُبہ زیب تن کئے، وكتب حـمـلـوهـا۔وزُغُب کتابیں اٹھائے اور مخملی چادریں اوڑھ کر آتے شملوها۔هذا ما يُظهرون ہیں۔یہ تو وہ ہے جو ان کا ظاہر ہے اور وہ ان کے و ذالك ما يعملون خرجوا اعمال ہیں کہ وہ طلب دنیا کے لئے نکل کھڑے في طلب الدنيا ونسوا الدار ہوئے ہیں اور اُس گھر کو جس کی طرف انہوں