اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 72
الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۲ اردو ترجمہ الناس۔إن شاء وا يُسموهم چاہیں تو انہیں فرشتوں کے نام سے موسوم کریں ملائكة وإن شاء وا يسموهم اور چاہیں تو انہیں شیطان کے بھائی قرار دے إخوان الخنّاس۔إن كانت دیں۔اگر ان کے پاس شہادت ہو بھی تو وہ سچ عندهم شهادة فلا يصدقون۔نہیں کہتے اور اگر ان سے فتویٰ مانگا جائے تو وہ وإن يُستفتوا فلطمع قليل معمولی طمع کی خاطر حق چھپاتے ہیں اور جھوٹ يكتمون الحق ويكذبون بولتے ہیں۔وہ اُجرت پیشہ لوگوں کی طرح نماز يؤمون الناس في صلواتهم میں لوگوں کی امامت کرتے ہیں بلکہ تم دیکھو گے كالمستأجرين۔بل تری کہ ان میں سے بعض تو مساجد کے نام وقف بعضهم يأكل أوقاف المساجد جائیدادوں کو ناحق کھاتے ہیں اور مسکینوں کے من غير حق ويتلف حقوق حقوق تلف کرتے ہیں۔اور وہ اپنے سوا کسی المساكين۔ويأبى أن يؤم دوسرے کی امامت سے صاف انکار کرتے ہیں غيره ويقول هذا مسجدى اور کہتے ہیں کہ یہ میری مسجد ہے اور اس میں تو أؤم فيه من الستين۔وإن كان میں ساٹھ سال سے امامت کرا رہا ہوں۔خواہ غيره أفـضـل مـنــه وأعلم ومن دوسرا شخص اُس سے زیادہ افضل اور عالم اور متقی المتقين۔بل وإن كان الناس ہو۔بلکہ خواہ لوگ اس کی امامت کو نا پسند کرتے يكرهون إمامته ويعدونه من ہوں اور اسے فاسقوں کے زُمرے میں شمار الفاسقين۔ويُرافع الى الحكّام کرتے ہوں۔اگر اُسے مسجد کی امامت سے إن عُزل من إمامة المسجد معزول کر دیا جائے تو وہ مسجد کے لئے وقف طمعا فيما وقف عليه من کئے گئے مال و دولت کے لالچ میں معاملہ کو العسجد۔وترای بعضهم لو حکام تک لے جاتے ہیں۔اور ان میں سے اطلعوا على مال كسبته أو كنز بعض کو تو دیکھے گا کہ اگر انہیں تمہارے محنت سے أصبته۔جمعوا عليك كاذبة کمائے ہوئے مال کا یا اس خزانے کا جو تمہیں ملا