اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 74 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 74

الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۴ اردو ترجمہ التي إليها يرجعون۔وإذا نے لوٹ کر جانا ہے بھول چکے ہیں۔جب قيل لهم أتأكلون رزقا فيه ان سے یہ کہا جائے کہ ” کیا تم وہ رزق شبهة قالوا لا بأس علينا کھاتے ہو جس میں شبہ ہے۔“ تو جواب میں إنّا لمضطرون۔و ليسوا کہتے ہیں کہ ہم پر کوئی گرفت نہیں کیونکہ ہم بمضطرين و إن هم إلا مجبور ہیں۔حالانکہ انہیں کوئی مجبوری نہیں۔يكذبون۔تركوا دار الأمن وہ محض جھوٹ بولتے ہیں۔انہوں نے تقویٰ من التقوى۔وحلوا بارض کے دارالامن کو چھوڑ دیا اور ایسی زمین میں فيها يُغتال الناس ويُخطفون پڑاؤ کیا ہے جہاں اچانک حملہ کر کے لوگوں يؤتون نض الإيمان للرغفان و کو ہلاک کیا جاتا ہے اور وہ اُچک لئے يتمايلون على المجان وتكتب جاتے ہیں۔وہ روٹی کے لئے ایمان کی أيديهم فتاوى الزور و دولت دے دیتے ہیں۔اور مفت چیز پر البهتان۔ويجبح ايمانهم ٹوٹ پڑتے ہیں۔ان کے ہاتھ جھوٹ اور درهم أو درهمان۔يمنعون بهتان پر مبنی فتوے تحریر کرتے ہیں۔ایک یا الناس من الحق ويوسوسون دو درہم ان کے ایمان کو متزلزل کر دیتے كالشيطان۔وإذا رأوا ہیں۔وہ لوگوں کو حق سے روکتے اور أواني نظيفة فيها ألوان شیطان کی طرح وسوسے پیدا کرتے ہیں أطعمة سقطوا عليها ، جب وہ صاف ستھرے برتنوں میں طرح كاذبة۔أو كأنسـر على طرح کے کھانے دیکھتے ہیں تو ان پر مکھیوں کی جيفة۔يستـو كـفـون الأكف طرح گرتے ہیں یا مردار پر گدھوں کی بالوعظ المخلوط بالبكاء۔طرح۔وہ رقت آمیز وعظ سے لوگوں کے ويستقرون الصيد بتقمص ہاتھوں سے مال نکلواتے ہیں اور فقہاء کے لباس الفقهاء۔ما بقى شغلهم لبادے پہن کر (لوگوں کا) شکار کرتے