الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 301 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 301

کو کافر ٹہرایا ہو۔تو وہ پیشیں کریں۔ورنہ وہ خود سوچ نہیں کہ یہ کس قدر خیانت ہے کہ کافر تو ٹھہرا دیں آپ اور پھر ہم پر یہ الزام لگا دیں۔کہ گویا ہم نے تمام مسلمانوں کو کافر ٹھہرایا ہے اس قدر خیانت اور جھوٹ اور خلاف واقعہ ہمت کس قدر دل آزار ہے۔ہر ایک عقلمند سوچ سکتا ہے اور پھر جبکہ ہیں اپنے فتووں کے ذریعہ سے کافر ٹھہر اچکے اور آپ ہی اس بات کے قاتل بھی ہو گئے۔کہ جو شخص مسلمان کو کافر کے تو کفر کٹ کر اسی پر پڑتا ہے۔تو اس صورت میں کیا ہمارا حق نہ تھا۔کہ موجب انہیں کے اقرار کے ہم ان کو کا فرکھتے " (حقیقة الوحی صلا ١٢١ منا (۱۲) مفتی صاحب سے اپیل جناب مفتی صاحب ! الحمدللہ کہ مشان ختم نبوت طے ہو چکا۔اور آپ اپنی کتاب ختم نبوت کائی میں اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ آپ کی تعریف نبوت یا اصطلاح نبوت میں مدعی نبوت نہیں کیونکہ آپ کے نزدیک جس امر کو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ غیر تشریعی نبوت قرار دیتے ہیں وہ نبوت کی کوئی قسم ہی نہیں۔چنانچہ آپ صاف لکھتے ہیں : آپ اس است شما انبیا علیہ السلام سب کے سب تشریحی ہیں اور شریعیت کا منہ نبوت ہے مرزا صاحب ہی کا نام غیر تشریعی رکھا ہے وہ نبوت کی کوئی قسم نہیں۔رختم نبوت کا امل مشاه را شبیه)