الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 133
۱۳۴ کوئی مرتبہ مشرف و کمال کا اور کوئی مقام عزت و قرب کا بھر سچی اور کامل مشابہت اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم ہرگز حاصل کر ہی نہیں سکتے۔ہمیں جو کچھ ملتا ہے بھلی اور تفصیلی طور پر ملتا ہے (ازالہ اورام ، تمام کمالات چونکہ آنحضرت علیہ وسلم کی عقلیت میں حاصل ہوتے ہیں اس لئے اتنی ب سب نبیوں سے پہلے آپ کو نبی اور خاتم النبین بنا یا جیسا کہ احادیث نبویہ سے ظاہر ہے تو اس کا مطلب بجز اس کے کچھ نہیں ہو سکتا۔کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بالذات خاتم النبیین ہیں اور آدم علیہ السلام سے لیکہ تا قیامت جو نہی آپ کو خاتم النبیین کا مقام سنے کے بعد آئے اُن کی نیویں آپ کی نبوت کا فیض ہیں۔فَتَدَبَّرُوا يَا أُولِي الابصار - خانم بالذات مربی کا ثبوت اب سنتے ایک اورحدیث نبوئی جس میں تم کے معنی تاثیر اور اثرت اصل ہی لئے جا سکتے ناسی و تالف منافی نہیں خدا تقات نبوی سے ایک اور حدیث ہوتی ہے میں نہ ک علی الاطلاق نہیں کو ختم کرنا۔نہ کہ ا علی الاطلاق آخری بنی ہونا۔یہ حدیث صحیح مسلم کی ہے جس میں مگر رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔تصلت على الأنبياء بِسِتٌ أعطيتُ جَوَامِعَ الكَلِم وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُحِلَّتْ فِي الغَنَائِمُ وَجُعِلَتْ فِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَ طُهُورًا وَأُرْسِلْتُ