الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 176 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 176

تغیر صحابه یہ تینوں معیار مفتی محمد شفیع صاحب کو مسلم ہیں۔اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بیان کردہ پانچویں معیار سے بھی جو لغت عرب کی تفتیش سے تعلق رکھتا ہے مفتی صاحب کو انکو رنہیں۔لیکن چوتھے مجھے اور ساتویں معیار سے جو نقش شعرہ لیکر قرآن میں غور کرنے اور روحانی سلسلہ کو سمجھنے کے لئے جسمانی سلسلہ سے تقابل اور وحی ولایت اور مکاشفات محدثین سے متعلقہ معیاروں کو مفتی صاحبیت کی نہیں کرتے جبکہ ان کی تردید پر کمر بستہ ہیں۔ہم نے ان کے چار سے بیماروں کی بناء پر آیت خاتم البین کی تقصیر ان کے سامنے پیش کر دی ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ مفتی صاحب کے یعنی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وسعت نبوت پانے میں سب سے آخرمی نبی ہیں۔قرآن کریم - احادیث نبویہ اور آثار صحابہ اور لغت عرب کے مطابق درست نہیں۔اور علماء امت نے مسیح بنی اللہ کی امت محمدیہ میں آمد کو مان کر اس کو حیثیت میں کہ وہ اتنی بھی ہوں گے اصولی طور پر اس امر کو تسلیم کر لیا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صرف تشریعی اور مستقل نبی کا آنا منتفع ہوتا ہے اور انتی بینی کی آمد کا جواز قرآن کریم اور احادیث نبویہ سے ثابت ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بیان کردہ تفسیر القرآن کے وہ تینوں معیار تو مفتی صاحب کو مسلم نہیں اپنی جگہ بالکل درست اور قرآنی تعلیم کے مطابق ہیں۔