الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 175 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 175

144 أولاعَ الذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِم شاہدین کے زمرہ میں داخل ہو جاتے ہیں تو اهدنا الصراط المستقیم کی جامع دعا کرنے والے کیوں انعام یافتہ گروہوں نبی تین صدیقین اور صالحین کے زمرہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔صاف ظاہر ہے ضرور داخل ہو سکتے ہیں۔چنانچہ دوسری آیت کی تفسیر میں امام راحو ہے فرماتے ہیں:۔منَ الْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِّنَ الْفِرق الأربع في ANWALAN والنواب الليبي بالنبي والصين في المنزلة بالصديق والشَّهِيدَ بِالشَّهِيرِ وَالصَّالِحَ بِالصَّالِحِ تفسير بحر المحيط سورة النساء ع (9) یعنی اللہ اور رسول کی اطاعت کرنے والوں کو پھچار گروہوں میں مر تبادر ثواب کے لحاظ سے داخل کر دیتا ہے اس امت کے نبی کو کسی بیٹی سے مرتبہ اور ثواب میں ملا دیتا ہے اور اس امت کے صدیق شہید اور صالح کوکسی پہلے گزرے ہوئے صدیقی، شہید اور صالح سے مرتبہ اور ثواب کے لحاظ ملا دیا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تفسیر القرآن سے تعلق تمام یا برکات الدعاء میں غیر عمران کے درست اور ضروری ہیں۔اوک۔شواہد قرآنی سات معیار بیان فرماتے ہیں۔دوھرا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی تفسیر۔