الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 196
198 مضبوط کرنے کے لئے ہوتا ہے۔پس میں طرح قرآن مجید سے ثبات قلبی حاصل ہوتا ہے کیونکہ قرآن مجید خدا کا قطعی اور یقینی کی یہ ہے اسی طرتا لائکہ کے ذریعہ مومنوں کے قلوب میں جو العام ہوتا ہے وہ شہارت قلبی کا محجوب دہ ہونے کی وجہ سے یقینی کلام ہوتا ہے نہ کہ مشکوک اور طنی۔اس مفتی صانی کو اپنے اس غلط عقیدہ کی جلد اصلاح کر لینی چاہیئے۔کہ محنت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی پر یقین پیدا کرنے والا العام نازل نہیں ہو سکتا۔حضرت امام جعفر صادق عینی اللہ عنہ فرماتے ہیں : العام از او سات مقبولان است و استدلال ساختن که به الهام بود از علامت را ندگان است۔(تذکرة الاولیاء فارسی یعنی فرمایا۔المام مقبوں کا وصف ہے اور بغیر العام استند حال کرنا مردود کا کام ہے۔(تذکرۃ الاولیاء اردو ص۳۲) حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ نے بھی محدثین کے العامہ کو یقینی قرار HE دیا ہے اور جن لوگوں نے تمام الہامات کو جو نبی کے سوا ہوں منی ٹھہرایا ہے ان کی تردید فرمائی ہے۔اور استدلال کے لئے اسے اصول فقہ میں سے ایک اصل قرار دیا ہے۔خاتمة الكتاب مفتی محمدشفیع صاحب دیوبندی نے اپنی کتاب ختم نبوت کامل کے شروع میں اصل بحث سے پہلے جو خاتم النبین کے منی اور مظلوم کے متعلق کرنا چاہتے تھے