الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 100
[ * ترجمہ : حضرت علی ابن ابی طالب سے روایت ہے کہ جب ابراہیم فرزند رسول وفات پا گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی والدہ ماریہ کو بلا بھیجا وہ آئیں اور اسے غسل دیا اور کفن پہنایا۔اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسے لے کر نکلے اور لوگ بھی آپ کے ساتھ نکلے اور آپ نے اسے دفن کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس کی قبر میں داخل کیا۔پس گیا۔خدا کی قسم یہ ضرور بنی ہے لینی کا بیٹا ہے ؟ افسوس ہے کہ یہ حدیثیں مفتی صاحب نے اپنے عقیدہ کے خلاف ہونے کی وجہ سے اپنی کتاب میں درج نہیں کیں۔حديث لم يبقَ مِنَ النُّبوة ) ایک حدیث ہوئی ہیں وارد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔إلا المبشرات کی تشریح يَايُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ تَعَينَ مِنَ التَّبوة إلا المبشرات - درواه البخاري في كتاب التعبير یعنی اے لوگو ! نبوت میں سے المبشرات کے سوا کچھ باقی نہیں رہا۔اس حدیث کو جب مذکورہ احادیث ابو بكراً فَضَلُ هَذِهِ الْأُمَّةِ إلا أن يَكُونَ نَبِيُّ - نَبِيُّهَا مِنْهَا۔اور لو قابل لحاد صدیق انبیا کی روشنی میں پڑھا جائے تو صاف ظاہر ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد امت میں میں قسم کے نبی کا امکان ہے۔وہ صرف المبشرات پانے کی وجہ سے نبی کہلانے کا مستحق ہوگا۔کیونکہ المبشرات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے نبوت میں سے قرار دیا ہے۔اور اسے امت