جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 7 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 7

ہوتا گیا۔لاکھوں صفحوں کے مسیحی لٹریچر میں سے صرف تین اقتباسات ملاحظہ ہوں 1 - " قرآن کو علیحدہ بالائے طاق رکھ دو اور انجیل مقدس کو قبول کرو کیونکہ -1 صرف اس ہی کے وسیلے سے نجات کا راستہ ظاہر کیا گیا ہے " ۲ -" محمد صاحب نے کبھی کوئی معجزہ نہیں دکھایا پر مسیح نے بہت عجیب M غریب کام کئے جس نے اندھوں کو آنکھیں عطا فرمائیں اور مردوں کو زندگی بخشی۔وہی آپکو گناہ کے بُرے اثر سے بچا سکتا ہے۔آخرالامر محمد صاب موت کا شکار ہو گئے اور اُن کا جسم خاک ہو گیا۔لیکن یسوع مسیح اگر چہ ایک دفعہ مر گیا اور گناہ کا کفارہ ہوا تو بھی وہ مردوں میں سے جی اٹھا۔آسمان پر چڑھ گیا اور اپنے لوگوں کو بچانے کیلئے ابدالآباد تک زندہ ہے اور گنہگاروں کی سفارش کرتا ہے۔اگر محمد صاحب آپ کی سفارش کریں تو بالکل بے فائدہ ہے ایک گنہگار کو دوسرے گنہگار کی سفارش سے کیا حاصل ؟ کیا کوئی بھی پسند کر دیگا کہ اس کے سامنے کوئی چور کسی چور کی ٹے سفارش کرے ،، سے میسج " اسلام ابراہیمی کا ختم المرسلین ہے۔اور اسلام ابراہیمی کا اصلی اور جائز طور سے وارث ہے ، سے ۱۲ ن "قرآن" ص - ناشر کو سچن لٹریچہ سوسائٹی لدھیانہ ١٩٠٠ء " مسیح یا محمد ص ۱۲-۱۳ - ناشر کرسچن ٹریچر سوسائٹی لدھیانہ ۱۹۰۰ ء ن س الفرقان حصہ دوم صفحه ۴۴ دیادری غلام میسج پاسٹر انبالہ شہر چیپ هواء י