جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 6
پادری لوگوں نے اسلام کے خلاف ایک خطر ناک جنگ شروع کی ہوئی ہے۔اس میدان جنگ میں وہ نیزہ ہائے قلم لیکر نکلے ہیں نہ ستان و تفنگ لے کر۔اس لئے اس میدان میں ہم کو جو ہتھیار لے کر نکلنا چاہیے وہ قلم اور صرف قلم ہے۔۔۔۔۔اللہ اور اس کے برگزیدہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ دل آثار حملے کئے جاتے ہیں کہ ہمارا تو جیگر پھٹ جاتا اور دل کانپ اٹھتا ہے “ اہل تسلیت کی اس یلغار کے پس پشت برطانیہ اور دوسری استعماری طاقتیں کار فرما تھیں اور تحریک احمدیت کے ظہور سے قبل پادری عماد الدین، پادری را نکلین، پادری را مچندر ، پادری را جرس وغیرہ عیسائی مصنفوں کا نہایت دل آزار لٹریچر پورے بر صغیر میں بارودی شکل اختیار کر چکا تھا اور بر صغیر کے کروڑوں نہتے اور بے بس مسلمان پادریوں کی اس آتشیں جنگ کی پیٹ میں آگئے تھے۔اور جیسا کہ مشہور مناد اور پادری بیروز نے انکشاف کیا کہ اصل سازش یہ تھی کہ ہندوستان ہی نہیں نعوذ باالله مکہ معظمہ پر بھی صلیبی جھنڈا لہرایا جائے ہے اس منصوبہ کی تکمیل کے لئے نئے مشنوں کا جال بچھا دیا گیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا نیر سے تیز تر d۔لمفوظات جلد ا ص ۲۱۷ صفحه BY TOWN HENRY BARROWS ) واحد ٣٢١ BARROWS LECTURES ریورنڈ مولوی عماد الدین کا خط شکاگو (۱۸۹۳ء) میں لکھا " محمدی و غیر اس قدر شکست خوردہ ہیں کہ قیامت تک سر نہ اٹھا سکیں گے ، ص ۲۰۰۱ مطبوعہ نیشنل پریس امرتی و