جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 8
کا سر صلیب حضرت مسیح موعود و مہدی مسعود کے قلب مبارک کو ان اخلاق سوز کارروائیوں نے تڑپا دیا چنانچہ حضور اپنی باطنی کیفیت کا نقشہ کھینچتے ہوئے فرماتے ہیں : ت۔-: یہ درد ناک نظارہ کہ ایسے لوگ دنیا میں چالیس کروڑ سے بھی کچھ زیادہ پائے جاتے ہیں جنہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا سمجھ رکھا ہے۔میرے دل پر اسقدر صدمہ پہنچا تا رہا ہے کہ میں گمان نہیں کر سکتا کہ مجھ پر تمام زندگی ہیں اس سے بڑھ کر کوئی غم گذرا ہو۔بلکہ مستم و غم سے مرنا میرے لئے ممکن ہوتا تو یہ غم مجھے ہلاک کر دیتا۔۔۔۔۔ایک زمانہ گزر گیا کہ میرے پنجوقت کی یہی دعائیں ہیں کہ خدا انت لوگوں کو آنکھ بخشے اور وہ اسکی وحدانیت پر ایمان لاوین اور اس کے رسول کی شناخت کرلیں " سے نیز پیشگوئی فرمائی کہ : مسیح موعود کے وجود کی علت خالی احادیث نبویہ میں یہ بیان کی گئی ہے کہ وہ۔۔۔۔صلیبی خیالات کو پاش پاش کر کے دکھلا دے گا۔۔۔۔۔۔ضرور خیلیبی مذہب کی بنیاد گرے گی اور اس کا گرتا نہایت ہولناک ہوگا " ہے " تبلیغ رسالت جلد ، ص ۷۲۰ س "كتاب البرية " (حانیه ص ۲۶۲-۲۶۳) L