جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 14
IN کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں :- " ان کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اسلام کو اپنے اعتراضات کا نشانہ بنا کر مجروح کیا جائے اسکی حسین و معصوم تصویر کو بگاڑا جائے اس کے حقائق میں تحریف ہو۔بھولے بھالے عوام انکی دینی بزرگی اور قیادت کے آگے سر ٹیک دیں ، حیرت انگیز بات یہ ہے کہ تحریک احمدیت پر تنقہ کے پیچھے بھی بالکل یہی ذہنیت کار فرما ہے۔بہر حال اب میں نمونہ بعض اعتراضوں کے مختصر جوابات عرض کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ خداوند کریم جانشا نہ میرے ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں اپنی جناب سے برکت بخشے اور ان تمام تاثیرات سے معمور فرمادے جو آسمانی صداقتوں کیلئے ازل سے مقدر ہیں۔آمین۔ہم تہی دست تیرے در پہ چلے آئے ہیں لطف سے اپنے عطا کر ید بیضا ہم کو پہلا اعتراض : ا حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے سیدنا حضرت مسیح علیہ السلام کی معاذ اللہ بے ادبی کی ہے L جوار یہ ایک بے بنیاد الزام ہے جو محض عیسائی دنیا " اسلام اور مستشرقین " صدا ۳ ۳۲۰ ) ادارہ اسلامیات ۱۹۰ - انار کلی لاہور) نے