جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 13 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 13

۱۳ انتباہ کیا کہ : " اگر ملکی سالمیت کے تحفظ کیلئے قادیانی اقلیتی فرقہ کی کڑی نگرانی نہ کی گئی اور۔۔۔۔۔ساٹھ لاکھ بھاری محب وطن اہلِ کتاب مسیحی اقلیت کے حقوق مفادات کا تحفظ نہ کیا گیا تو ملک کی بنیادیں ہل جائیں گی اور قادیانی فرقہ کو اقلیت قرار دینے کے پاداش میں پاکستان کی مسلم اکثریت کو اپنی خوش فہمی کا خمیازہ بھگتنا پڑیگان اس مسیحی راہنما نے دنیا کی تمام عیسائی حکومتوں کے سربراہوں سے بھی اپیل کی کہ : " مرزائیوں کے توہین آمیز لٹریچر کو فوراً ضبط کر لیں ملے رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانہ میں c مشترکہ محاذ اور متحدہ مخالفت کی یہ وہ فضا ہے جس نے عقائد احمد کے خلاف بہت سے اعتراضات کو جنم دیا۔جن کی بازگشت آج مختلف حلقوں میں سنائی دیتی ہے۔ک شام کے مشہور عالم اور نامور محقق ڈاکٹر مصطفے سبائی " المستشرقون والاسلام" میں یورپین مستشرقین اور پادریوں ل روزنامه امن ، کراچی ۲۹ ار ستمبر ۱۹۷۴ء ص بحوالہ "دام" تثلیث " صدا از جناب سعید بن وحید مل بی۔اے۔علیگ کراچی۔سٹے روزنامہ امن کراچی ۲۹ ستمبر ۱۹۷۴ درصد بحواله دلم تثلیث حصد از جناب سعید بن وحید بی۔اسے علیگ کر اچھے۔ء