جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 15
10 کی خوشنودی کیلئے تراث گیا ہے۔حضرت اقدس فرماتے ہیں :- " ہم اس بات کیلئے بھی خدا تعالیٰ کی طرف سے مامور ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا تعالیٰ کا سچا اور پاک اور راستباز نہیں مانیں اور انکی نبوت پر ایمان لاویں۔سو ہماری کسی کتاب میں کوئی ایسا لفظ بھی نہیں جو انکی شان بزرگ کے بر خلاف ہو ، لے جہاں تک اس امر کا تعلق ہے کہ حضرت اقدس نے موجودہ اناجیل کی رُو سے پادریوں کے خیالی اور مزعومہ خداوند مسیح کا فوٹو پیش کیا ہے تو اسکی تمام نز ذمہ داری انیسویں صدی کے پادریوں پر عائد ہوتی ہے جیسا کہ آپ خود فرماتے ہیں : " ہمیں پادریوں کے یسوع اور اس کے چال چلن سے کوئی کچھ غرض نہ تھی۔انہوں نے ناحق ہمارے نبی صلی اللہ علیہ نہ۔نبی وسلم کو گالیاں دیگر ہمیں آمادہ کیا کہ ان کے لیسوع کا کچھ تھوڑا سا حال ان پر واضح کریں۔" ہے نیز فرمایا : ڑے " هذَا مَا كَتَبْنَا مِنَ الاَنَا جِيْل عَلى سبيل الالزام وانانكرِهُ المَسِيم وَنَعْلَمُ أَنَّهُ كَانَ تَقِيَّا وَمِنَ الأَنْبِيَاءِ الكَرَام سے نے " ایام صلح " سرورق صٹ سے قیمہ انجام آنختم " کاشیہ مت سے ملاحظہ ہو آپ کی 19 تصنيف" ترعب المومنین" ص حاشیہ