جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 39
۲۱ - پروفیسر صلاح الدین محمد الیاس برنی ایم اے ایل ایل بی نے اپنی کتاب کا آغاز ہی نظام حیدر آباد دکن کو " امیر المومنین ، بتلاتے سے کیا ہے فرماتے ہیں : اس پر آشوب زمانے میں دیدہ آبادی فرخندہ بنیاد، حب نبی اور عظمت رسول کا مسکن و مامن بنا ہوا ہے اور کیوں نہ ہو کہ جو یہاں امیر المومنین ہے وہ سب سے بڑھ کر فدائے سید المرسلین " مسلمه با مسلمان قرآن مجید میں ہے کہ حضرت سلیمان نے ملکہ بلقیس کو خط لکھا اِنَّةَ مِنْ سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ اَلاَ تَعْلُوا عَلَى وَأتُونِي مُسْلِمِيْنَ مسلمین کے معنے من ) النحل ۳۲۳۱) اس آیت میں اسلام حضرت علامہ عبد الله بن محمد الشیرازی رحمہ اللہ نے اپنی معرکہ آراء "تفسیر " انوار التنزیل و اسرار التاویل " میں اور حضرت مصلح الدین سعدی اور حضرت شاہ عبد القادر دہلوی نے اپنے ترجمہ قرآن میں مطیع اور حکم بردار کے کئے ہیں۔حک عہد حاضر کے علماء میں سے مولا نامی کیم مقبول احمد صاحب دہلوی مولانا محمود الحسن صاحب دیو بندی ، مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے بھی اس کے معنی فرمانبردار کے کئے ہیں۔I