جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 45 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 45

ہے کہ حضرت سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم وعلیہم اجمعین کی مسجد ہے۔اس واسطے کہ حضرت نے فرمایا جُعِلَتْ بی الْاَرْضُ مَسْجِدًا وطَهُورًا ہے یعنی کر دی میرے واسطے تمام زمین مسجد اور پاک ( ترجمه تفسیر حسینی جلد ۲ صدا ۵۸) ۳۴۔عیسائی معبد کو بھی قرآن مجید میں مسجد کہا گیا ہے چنانچہ فرماتا ہے : " " وَقَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَى أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِمْ مَّسْجِدًاه (كيف :۲۲) ذ : -۳۵ حدیث نبوی ہے : " لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قبُورَ اَنْبِيَاءِ هِمْ مَسَاجِدَ ، بخاری مصری جلد ۳ ص ۳) یہود اور نصاری پر اللہ کی لعنت ہو جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مساجد بنا دیا۔66 ۳۶۔حضرت ابن عباس فرماتے ہیں : ” 66 " البيعَ مَسَاجِدُ اليَهُودِ " البيع بہبود کی مسجدیں ہیں ۳۷ - شیخ مولانا محمد علی بن علی التھانوی " موسوعة الاصطلاحات الاسلامیه جلد ۳ صفحہ ۶۳۹ پہ فرماتے ہیں ن بخاری مسلم - ابو داؤد - ترمذی۔نسائی۔ابن ماجہ - دارمی