جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 46
۴۶ مسجد در لغت سجده گاه را گویند ( اما در اصطلاح علماء پیس بفتح جیم موضع سجود را گویند هر جا که باشد و بکسر جیم مکان معین خاص کر برائے ادائے نمازہ وقف کنندم و در اصطلاح سالکان مظهر تجلتی خمالی را گویند و قبیل آستانه پیر و مرشد کذا فی کشف اللغات یعنی مسجد لغت میں سجدہ گاہ کو کہتے ہیں دلیکن اصطلاح علماء میں مسجد ہر وہ جگہ ہے جہاں سجدہ کیا جائے اور مسجد وہ معین مکان ہے جو ادائیگی نماز کیلئے وقف ہو) سالکوں کی اصطلاح میں تجلی جمالی کو مسجد کہا جاتا ہے۔نیز آستانہ پیرو مرشد کو بھی جیسا کہ کشف اللغات میں ہے۔اذان ۳۸ جیسا کہ جیسا کہ امام لغت حضرت علامہ راغب اصفہانی نے " المفردات فی لغات القرآن " میں تصریح فرمائی ہے لغت میں اذان کے معنی ' ندا ، پکار اور اعلان کے ہیں اور موڈن وہ ہے جو بلند آواز سے پکارے یا اعلان کرے اور یہ حقیقت ہے کہ قرآن مجید میں نا اذان اور موذن کا لفظ اصطلاحی معنوں میں نہیں صرف لغوی معنوں میں استعمال ہوا ہے۔جیسا کہ مندرجہ ذیل چار آیات اور حضرت شاہ عبد القادر کے ترجمہ سے ظاہر ہے۔-۳۹- پہلی آیت : وَنَادَى اَصْحَبُ الْجَنَّةِ اصْحِبَ النَّارِ