جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 44 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 44

۴۴ دونوں گھٹنے اور پاؤں کے دونوں انگوٹھے کافی ہیں ، جناب اہم جعفر صادق سے تفسیر عیاننی میں۔جناب امام تقی سے نیز تغییر قی میں بھی یہی مضمون منقول ہے۔“ (حاشیہ" قرآن مجید مترجم " ص" ص ۶۸ مولانا حکیم مقبول احمد صاحب دہلوی ناشر افتخار بکڈپو کرشن نگر لاہور ) علاوہ ازیں مختلف مکاتب تکمہ کے بزرگ متقدمین و متاخرین نے بھی یہاں المساجد کے اصطلاحی معنی کی بجائے وہ اعضاء مراد لیے ہیں جن پر سجدہ کیا جاتا ہے۔چنانچہ حضرت علامہ عبداللہ بن عمر الشیرانی البیضاوی نے اس آیت کی تفسیر درج ذیل الفاظ میں فرائی ہے۔" وقيل المراد بالمساجد الأرض كلها لأنها جُعِلَتْ للنبي صلى الله عليه وسلم مسجدًا وقيل المسجد الحرام لانه قبلة المساجد ومواضع السجود على ان المراد النهي عن السجود لغير الله وأدابها السبعة والسجدات على انّه جمع مسجد 66 ) صفحه (۶۵) ۳۳ - حضرت علامہ حسین واعظ کی تفسیر حسینی میں مندرجہ بالا آیت کی یہ بہ تفسیر ہمیں ملتی ہے کہ : بعضوں نے کہا ہے اس مسجد سے تمام روئے زمین مراد