احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 419 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 419

ندی تعلیمی پاکٹ بک 419 حصہ دوم سادات میں سے تھیں۔اور ہمارے خاندان میں یہ طریق جاری رہا ہے کہ کبھی سادات کی لڑکیاں ہمارے خاندان میں آئیں اور کبھی ہمارے خاندان کی لڑکیاں اُن کے گئیں۔نزول مسیح روحانی خزائن جلد 18 صفحه 426 حاشیه در حاشیه ) تحفہ گولڑویہ میں تحریر فرماتے ہیں:۔” میرے وجود میں ایک حصہ اسرائیلی ہے اور ایک حصہ فاطمی۔اور میں دونوں مبارک پیوندوں سے مرتب ہوں اور احادیث اور آثار کو دیکھنے والے خواب جانتے ہیں کہ آنے والے مہدی آخرالزمان کی نسبت یہی لکھا ہے کہ وہ مرکب الوجود ہو گا۔(تحفہ گولڑو یہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 118) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہام ہوا:۔وَجَعَلَ لَكُمُ الصِّهْرَ وَ النَّسَبَ ، آپ اس کی تشریح میں فرماتے ہیں:۔66 الهام اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الصِّهْرَ وَ النَّسَبَ سے ایک لطیف استدلال میرے بنی فاطمہ ہونے پر پیدا ہوتا ہے۔کیونکہ صفر اور نسب اس الہام میں ایک ہی جَعَل کے نیچے رکھے گئے ہیں اور ان دونوں کو قریباً ایک ہی درجہ کا امر قابل حمد ٹھہرایا گیا ہے اور یہ صریح دلیل اس بات پر ہے کہ جس طرح صهر یعنی دامادی کو بنی فاطمہ سے تعلق ہے اسی طرح نسب میں بھی فاطمیت کی آمیزش والدات کی طرح سے ہے۔اور صھر کو نسب پر ے حاشیہ:۔ایک روایت میں یہ بھی آیا ہے کہ:۔لَوْنُهُ لَوُنْ عَرَبِيٌّ وَجِسُمُهُ جِسُمٌ إِسْرَائِيُلِيُّ “ 66 ( النجم الثاقب مصنفہ میرزاحسین طبری صفحه 69)