ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 397 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 397

397 ادب المسيح خواجه و مر عاجزان را بنده بادشاه و بیکساں را چاکرے وہ اگر چہ آتا ہے مگر کمزوروں کا غلام ہے۔وہ بادشاہ ہے۔مگر بیکسوں کا چاکر ہے اں ترحمها که خلق از وے بدید کس ندیده در جہاں از مادرے وہ مہربانیاں جو مخلوق نے اُس سے دیکھیں وہ کسی نے اپنی ماں میں بھی نہیں پائیں از شراب شوق جاناں بیخودی در سرش برخاک بنہادہ سرے وہ محبوب کے عشق کی شراب میں بیخود ہے اُس کی محبت میں اُس نے اپنا سر خاک پر رکھا ہوا ہے روشنی از وے بہر قومی رسید نور او رشید بر هر کشوری اُس سے ہر قوم کو روشنی پہنچی۔اُس کا نور ہر ملک پر چپکا آیت رحمان برائے ہر بصیر حجت حق بہر ہر دیدہ ورے وہ ہر صاحب بصیرت کے لئے آیت اللہ اور ہر اہل نظر کے لیے حجت حق ہے برحمت دستگیر خستہ جاناں را به شفقت غمخورے ناتواناں را کمزوروں کا رحمت کے ساتھ ہاتھ پکڑنے والا اور ناامیدوں کا شفقت کے ساتھ غم خوار حسن رولیش به نه ماه و آفتاب ز خاک گولیش به ز مشک و عنبرے اُس کے چہرہ کا حسن شمس و قمر سے زیادہ ہے اور اُس کے کوچہ کی خاک مشک و عنبر سے بہتر ہے تکبر اور خود پسندی اردو میں ایک خوبصورت نظم خود پسندی اور تکبر کے مضمون میں مشاہدہ کریں۔فرماتے ہیں: کبھی نصرت نہیں ملتی در مولیٰ سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو و ہی اُس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں رہ اُس کی عالی بارگہ تک خود پسندوں کو یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے قربت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلا ؤ سب کمندوں کو