ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 126 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 126

المسيح 126 چه حاجتت به بحث دگر ہمیں کافیست برائے آنکہ سیه شد دلش ز انکارم کسی اور بحث کی کیا ضرورت ایسے شخص کے لیے جس کا دل میرے انکار کی وجہ سے تاریک ہو چکا ہو یہی بات کافی ہے۔اگر دروغ بر آید ہر آنچہ وعدہ من رواست گرہمہ خیزند بر پیکارم جو وعدہ میں کرتا ہوں اگر وہ جھوٹا ثابت ہو تو بے شک جائز ہے کہ سب مجھ سے لڑنے کے لیے اُٹھ کھڑے ہوں۔