آداب حیات

by Other Authors

Page 193 of 287

آداب حیات — Page 193

١٩٣ اے میرے اللہ ! تقومی تعریف کا متفق ہے تو نے مجھے یہ کپڑا پہنایا ہے۔ہمیں مجھ سے اس کپڑے کے فائدے مانگتا ہوں اور اس کی خیبر چاہتا ہوں اور اس کی بھی جس کے لئے یہ بنایا گیا اور میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں اس کپڑے کے نقصان اور مقصد کے شر سے جس کے لئے یہ بنایا گیا ہے ) صدیقہ الصالحین ص ۲۲ پہلا ایڈیشن شائع کردہ شعبه اشاعت وقف جدید ۲۰ عید کے دن نہا کہ نیا اور مد لباس پہننا چاہیے۔یہ سنت ہے (فقہ احمدیہ حصہ عبادات مشا) پس نہیں چاہیے کہ ہم لباس کو مقصود فی الذات نہ بنائیں اور تفاخر نہ کریں۔خدا تعالی کے حکم کے مطابق ایمان اور تقویٰ کے لباس کو اختیار کریں۔ہمارا اوڑھنا اور بھونا خدا کے حبیب حضرت محمد مصطفے صلی الہ علیہ وسلم کی زندگی کے مین مطابق ہو۔خدا کرے کہ ہم خدا تعالیٰ کے اس بیشتر فرمان کا لباسُهُمْ فِيهَا حَديد ( سورة النج (۲۴) : کہ مومنوں کا پاس ان جنتوں میں ریٹیم کا ہوگا) کے مصداق نہیں اور روز قیامت خدائے ورور دونان ہم سے یہ کہے کہ ایمان کے لباسوں میں سے جو لباس تم چاہتے ہو وہ چن لو اور بہن لو۔آمین۔