عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق

by Other Authors

Page 3 of 27

عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق — Page 3

نہ وہ میرے مومن کو ثر کے قریب پھنک سیکس گے اور جو ان سے علیحدہ رہے گا۔نہ ان مالکوں کے ظلم میں ان کی مدد کرے گا نہ اُن کے جھوٹ کی تصدیق کرے گا وہ مجھے سے ہے کہیں اُس سے ہوں اور وہی حوض کوثر میں وارد ہونے والا ہے۔چوتھی حدیث ستكون في اخر الزَّمَانِ وَقَالُوْنَ كَذَّابُونَ يَأْتُونَكُمْ منَ الْأَحَادِيثِ مَالَمُ تَسْمَعُوا کہ آخری زمانہ میں دقبال اور جھوٹے لوگ پیدا ہو جائیں گے جو تم مسلمانوں کے سامنے ایسی باتیں پیش کریں گے کہ جو تم نے سنی نہ ہوں گی " اس حدیث کی شرح میں علامہ محمد طاہر گجراتی اپنی مشہور کتاب (مجمع بحار الانوار) میں لفظ دجل کے ماتحت لکھتے ہیں :۔أى جَمَاعَةٌ مُزَوَرُونَ يَقُولُونَ نَحْنُ عُلَمَاء وَمَشَائِعَ نَدْعُوكُمْ إلى الدين وَهُمْ كَاذِبُونَ فِيْهِ وَ يَتَحَدَّ ثُونَ بِأَكَاذِيْبَ وَيَسْتَدِعُونَ احكاماً بَاطِلَةً وَاعْتَقَارَاتِ فَاسِدَةً فَايَّاكُمْ وَ إِيَّاهُمْ أَى احْذَرُوهُم اس حدیث میں ان لوگوں کا ذکر ہے جن کا پیشہ ہی یہ ہو کہ وہ جھوٹی باتیں بنائیں۔وہ کہیں گے کہ ہم علمار اور مشائخ ہیں۔ہم تمہیں دین کی طرف دعوت دیتے ہیں حالانکہ وہ اس امر میں جھوٹ بول رہے ہوں گے ، وہ جھوٹی باتیں بیان کریں گے اور باطل احکام گھڑیں گے اور فاسد عقائد پیش کریں گے۔پس حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے مسلمانو !! ان سے بچ کر رہنا۔قارئین عظام اگر غور سے یہ حدیث مطالعہ فرمائیں تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ پاکستان اسمبلی کی قرار داد ، دسمبر ساد کے نتیجہ میں آجکل جماعت احمدیہ کے خلاف ایک سازش کے