عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق — Page 2
میں جینے سے بہتر ہے۔(۔الخصائص الکبری - اردو - جلد دوم ص ۳۳۲ - ۳۳۵ از حضرت علامہ جلال الدین سیوطی - - ناشر مدینہ پبلشنگ کمپنی۔ایم اے جناح روڈ کراچی) دوسری حدیث سيكون بعدى ناس من أمتى يسد الله بهم الشعور، يُوخذُ مِنْهُمُ العقوق ولا يعطون حقوقهم، أولئك منى وانا منهم (ابن عبد البر فى الصحابة - من زيد العقيلي ) بحوالہ کنز العمال جلد ۱۲ ص ۱۸۲ مطبوعه طلب فرمایا۔عنقریب میری امت میں بعض ایسے لوگ پیدا ہوں گے جن کے ذریعہ اللہ تعالیٰ سرحدیں مضبوط کرے گا۔ان سے حقوق لئے تو جائیں گے مگر انہیں ان کے حقوق سے یکسر محروم کر دیا جائے گا۔یہ میرے ہیں اور میں اُن کا ہوں۔تیسری حدیث اسمعوا هَلْ سَمِعْتُمْ أَنَّهُ سَيَكُونُ بَعْدِى أُمَرَارُ فَمَنْ دَخَلَ عَلَيْهِمْ فَصَدَّتَهُمْ بِكَذِبِهِمْ وَ امَانَهُمْ عَلَى عَليهِمْ فَلَيْسَ مِنِى وَلَسْتُ مِنْهُ ، وَ لَيْسَ بوَارِهِ عَلَى الْحَومَ ، وَ مَنْ لَمْ يَدْخُلُ عَلَيْهِمْ وَلَوْ يُنْهُمْ على علَمِهِمْ وَلَمْ يُصَدِّتُهُمْ بِكَذِبِهِمْ فَهُوَ مِنِّي وَانَا مِنْهُ وَهُوَ وَادٍ و عَلَى الحوض » ( ترمذی کتاب الفتن) فرمایا : سنو میرے بعد ایسے حاکم ہوں گے جو اُن سے ربط وضبط رکھے گا اور اُن کے جھوٹ کی تائید اور اُن کے ظلم کی مدد کرے گا میرے ساتھ اُن کا کوئی تعلق نہ رہے گا