عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 145
عائلی مسائل اور ان کا حل ماں اپنی اولاد کی تربیت کا حق ادا کر سکتی ہے ورنہ اس کے قول و فعل میں تضاد کی وجہ سے کبھی اولاد صحیح تربیت نہیں پاسکتی“۔(جلسہ سالانہ جرمنی خطاب از مستورات فرموده یکم ستمبر 2007 ء۔مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل 102 دسمبر 2016ء) 145