365 دن (حصہ سوم) — Page 128
128 ہمارے نبی صلی ا یکم زندگی کے ہر پہلو میں ہمارے لئے نمونہ ہیں انسانی زندگی کی ہر شاخ کی آپ صلی یہ کلم نے آبیاری فرمائی ہے حضرت عائشہ جنہوں نے آپ صلی ایم کی زندگی کے ہر پہلو کو غور سے دیکھا تھا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی الی یم نے کسی کو بھی (اپنے ہاتھ سے) نہیں مارانہ کسی عورت کو ، نہ کسی خادم کو۔یہ ہے پاک طرز عمل ہمارے نبی صلی ال کم کی جس پر چل کر محلے پر امن ہو سکتے ہیں اور معاشرہ آرام کی زندگی گزار سکتا ہے۔