بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 137
137 اقدس میں تھانوی کی عبارتیں نہ صرف قبول کر لیں بلکہ ان کا پوری قوت سے دفاع کرنے کی کوشش ناکام کی اور کر رہے ہیں۔اس واردات میں بھی تھانوی صاحب کا پورا پورا ساتھ دیتے۔اگر تھانوی صاحب کے اس طرز عمل پر غور کیا جائے تو تھانوی صاحب قادیانی کے مذکورہ بالا دعوؤں کے کہ یہ الہامی مضمون ہے اور سب پر غالب آئے گا وغیرہ کی اپنے عمل سے تصدیق کرتے ہوئے نظر ! آتے ہیں۔یہ بات قابل غور ہے کہ تھانوی صاحب کا اصل مقصد قادیانی کی تعبیر و تشریح کو چوری کرنا تھا۔الفاظ کی چوری تو اس لئے کی گئی ہے کہ ان سے بہتر الفاظ کا انتخاب ممکن نہ تھا۔ee اس تمہید کے بعد انہوں نے " ترجمہ و تفسیر کی چوری" کے زیر عنوان متعدد واضح مثالیں دینے کے بعد تحریر فرمایا۔مذکورہ بالا تھانوی اور قادیانی کی ساری عبارتوں کا بار بار تقابلی مطالعہ کیجئے اور تھانوی صاحب کو داد دیجئے۔تھانوی صاحب کے اس کارنامے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اکابر علمائے دیو بند " کے مئولف حافظ محمد اکبر شاہ بخاری کے یہ الفاظ پڑھیئے کہ۔"بلاشبہ آپ حکیم الامت اور مجدد ملت تھے اور پورے عالم اسلام کے عظیم مذہبی و روحانی پیشوا تھے۔" (اکابر علمائے دیو بند صفحہ ۴۵) اندھے کو اندھیرے میں بڑے دور کی سوجھی اگر غیر مسلموں کو بقول محمد اکبر شاہ صاحب یہ بتایا جائے کہ چودھویں صدی میں مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی و روحانی پیشوا